English   /   Kannada   /   Nawayathi

تین منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر طالب علم کی اقدام خودکشی ، بلیو وھیل گیم کا شکار ہونے کا شبہ

share with us

لیکن جس وجہ کا اس نے تذکرہ کیاہے اس سے اس بات کا شبہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ اس نے بلیو وھیل گیم چیلنج کے چلتے یہ سنگین اقدام اٹھایا ہو ،،اس کے پروسیوں کا کہنااہے کہ قریب ایک ہفتہ سے وہ پڑوس کی چھت کا چکر کاٹ رہا تھا ،جس سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ وہ کئی دنوں سے پریشان تھا ،پولس نے معاملہ کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہونچ کر حالات کا جائزہ لیا جہاں پولس کو اس کا موبائیل فون ملاہے ،پولس فون کے ذریعہ جانکاری حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا