English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انجمن کے طالب علم کی یونیورسٹی سطح کے بیٹ منٹن مقا بلہ میں شاندار مظا ہرہ

جس کی بنا ٰئندہ دنوں آندھرا پردیش میں منعقد ہو نے والے نیشنل لیول بیٹ منٹن ٹورنامنٹ میں کر ناٹکا یو نیورسٹی دھارواڑ کی نما ئندگی کریں گے ،واضح رہے کہ بیٹ منٹن کے اس مقابلہ میں بیس کالجس سے نمائندگی کر تے ہو ئے کل 56طلباء نے حصہ لیا تھا ،جس میں انجمن حا مئی مسلمیں بھٹکل کی جانب سے نما ئندگی کر تے ہو ئے تین طلباء نے حصہ لیا تھا : محمد حسام شاہ بندری ابن فہیم شاہ بندری ،عبد البر ابن عبدالمتین درگا ،ابوالحسن مالک ابن عبدالسلام ڈی اے( مر حوم )ملحوظ رہے کہ 2016.17 کے یونیورسٹی بلو

مزید پڑھئے

بھٹکل سول سروس ورکشاب کا انعقاد ،اعلی سرکاری افسران کی شرکت ،سماجی کارکن جناب قاسمجی نزیر کو اعزاز سے نوازا گیا

جس میں ملک کے مختلف ریا ستوں سے تشریف لا نے والے کئی ایک سر کا ری افسران نے سول سرویس میں جانے کے خواہش مند طلباء سے بات کر تے ہو ئے انہیں کئی اہم با توں اور صلاح ومشوروں سے نوزا ،سابق رکن اسمبلی جے ڈی نائک نے خطاب کر تے ہو ئے طلباء سے اپیل کی کہ وہ اس ورکشاپ میں شرکت کر نے والے تمام اعلی افسران سے فائدہ اٹھا ئیں ،اس کے علاوہ ورکشاپ میں شرکت کر نے والے کئی افسران نے طلباء سے خطاب کر تے ہو ئے ان کو اپنے اندر خوداعتمادی پیدا کر نے پر زور دیا ،اور سول سرویس کے ذریعہ قوم وملک کی

مزید پڑھئے

بلدیہ دکا نوں کے معا ملہ کو بنیاد بنا کر ہندو جاگرن ویدیکے کے لیڈران کی جانب سے دئے گئے متنازع بیان کی مذمت میں تنظیم کی جانب سے پریس میٹ کا انعقاد

جس میں بلدیہ کے معاملہ کو بنیاد بنا کرہندو جاگرن ویدیکے اور شدت پسند تنظیم سے وابستہ دیگر لیڈران کی جانب سے دئے گئے متنازع بیا نات کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ،میونسپلٹی کے انتظا می اور قا نو نی مسئلہ میں خواہ مخواہ مسلما نوں کو نشا نہ بنا تے ہو ئے سنگھ پریوار کے کارکنان کی جانب سے مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل اور مدراس اسلا میہ کے تعلق سے نا زیبا الفاظ استعمال کر نے پر کڑی مذمت کر تے ہو ئے اسے سنگھ پریوار کی مسلم دشمنی کا ثبوت بتا یا گیا ،تنظیم کی جانب سے جا ری پریس میٹ میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 355 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا