English   /   Kannada   /   Nawayathi

چوروں کو گرفتار کرنے کے لے پولیس نے چلائی گولیاں ، چور پولیس حراست میں

share with us

گرفتار شدہ چو روں کی شنا خت شیو کمار اور چیتن کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ۔ بتا یا جا تا ہے کہ دو نوں چور شہر سے کچھ دور ٹبرابا نا می جگہ کے قریب ایک جگہ چوری کا پلان بنا رہے تھے،جس کی اطلاع ملتے ہی فورا پی ایس آئی اکمہا دیوی اور سی پی آئی جیمس اپنی پوری ٹیم کو لے کر انہیں گرفتار کر نے کے لئے وہاں پہنچ گئے ،پو لیس کی طرف سے چوروں کو گرفتار کر نے کے لئے اقدام کیا گیا تو چوروں نے اپنے پاس مو جود دھاری دھار ہتھیار سے پولیس پر حملہ کر دیا ، جس کی بنا پر پی ایس آئی اکمہا دیوی اور پولیس کا نسٹیبل زخمی ہو گئے ، پھر پو لیس نے جوابی کاروائی کر تے ہو ئے چوروں کے پیر پر گولیاں چلائی ،پھر ہشیاری سے کام لیتے ہو ئے ان کو گرفتار کر لیا گیا ،پو لیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ دونوں چوروں اس سے قبل بھی کئی سارے لو گوں سے سپاری لے کر قتل کر نے کی کوشش کرتے ہو ئے گرفتار ہو ئے تھے، اس کے علا وہ اور کئی سارے جرائم میں ملوث ہو نے کی بنا پر ان کے خلاف کئی سارے مقدمات درج ہیں ، جن کی وجہ سے ان کا نام روڑی شیٹر کی لسٹ میں داخل ہے ،ان دونوں چوری کی گرافتاری کے سلسلہ میں ایس پی آئی اکمہا دیوی کی بہادری اور حا ضر دما غی کی سراہنا کر تے ہو ئے آئی جی پی آئی نے ان کی پوری ٹیم کو ایک لاکھ رو پئے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا