English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

گنگولی میں کوسٹل سیکوریٹی پولس تھانے کا وزیرِ داخلہ جناب پرمیشور کے ہاتھوں افتتاح(مزید ساحلی خبریں )

انہوں نے اس موقع پر ستمبر کی پہلی تاریخ سے سب انسپکٹر کے عہدوں سے آگے کے افسروں کے لئے 2000کی افزود رقم ماہانہ مشاہرے کے ساتھ دینے کی بھی بات کہی اور کئی سارے اہم سیکوریٹی مسئلوں پر با ت کی۔  منگلور: اُچھلا ساحلی کنارے نوجوان کو زدو کوب کرنے والے دو ملزمان گرفتار منگلور14جنوری :2017(فکروخبرنیوز ) منگلور اُچھلا ساحلی کنارے نوجوان کو زدوکوب کرنے والے دو ملزمان کو اُلال پولس نے گرفتار کرلیا ہے ، گرفتار شدگان کی شناخت گرو (25) اور جان (30) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، دونوں اُچھلا

مزید پڑھئے

ایپا مالادھاریوں کی کار آگ حادثے کی شکار: وزیر یوٹی قادر نے پیش کی ایک بار پھر انسانیت کی مثال(مزید ساحلی خبریں )

اس کے علاوہ ریت اور مٹی بھی نکال کر آگ پر پھینکنے لگے،فائر بریگیڈ کوپہنچتے پہنچے پوری کار آگ کے حوالے ہوچکی تھی جبکہ یوٹی قادر نے کار پر سوار افراد کی مدد کرتے ہوئے کار میں موجود اشیاء کو نکالنے میں بھی ان کی مدد کی۔ پریشان مالادھاریوں کو واپس گھر پہنچنے کے لئے سفری اخراجات کا انتظام کرتے ہوئے کھانے پینے کی اشیاء کی فراہم کی ، اس موقع پر ان کے ساتھ دیپک پلار، سریش شکتی جوسیف، پیوس، این ایس کریم ،سراج کنیا، رفیق امبلی موگروں نامی افرد بھی شریک تھے، وزیرِ یوٹی قادر کے

مزید پڑھئے

مدرسہ تنویر الاسلام اور مدرسۃ الفائزات کا کامیاب سالانہ جلسہ

مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی نے اس موقع پر سماجی برائیوں کی جانب نئی نسل کے بے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاشرہ کو برائیوں سے پاک کرنے اور نئی نسل کو ایمان پر باقی رکھنے کی فکرکرنے کی تلقین کی۔ اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس دین پر قائم رکھا اور دین کی نسبت ہی کی وجہ سے آج یہاں ہم جمع ہوئے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں دین سے محبت او رلگاؤ ہے اور دینی تعلیمات سے بھی خصوصی تعلق ہے۔ یہ مجمع اس بات کی بھی شہادت دے رہا ہے کہ ہم میں دینی باتیں قبول کرنے کی بھی صلاحیتیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 387 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا