English   /   Kannada   /   Nawayathi

اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا

افسوس! :۔ آج عالمی سطح پر ملت اسلامیہ کچھ اسی طرح کے ایک ناگفتہ بہ حادثہ سے ماضی قریب میں دوچار ہوئی جس سے اس کے لاکھوں فرزندان کے ایمانی وجود کو خطرہ لاحق ہوگیا اورطرفہ تماشہ یہ ہواکہ مسلم عوام ہی کو نہیں بلکہ اکثر خواص کو بھی اس کا احساس تک نہیں رہا کہ ابھی کچھ مدت پہلے ہی ان کو کس طرح کے ایمان سوز حادثہ کا سامنا کرناپڑا تھا ۔جی ہاں :۔ عالم اسلام اس صدی کے سب سے بڑے المیہ سے ابھی پانچ چھ ماہ قبل دوچار ہوا، لیکن اس کی نزاکت کا احساس بالعموم نہ مسلم ممالک کو ہوا اور نہ

مزید پڑھئے

جاگیرداری نظام بمقابلہ شورائیت

مخلوق کی جبینیں مخلوق کے سامنے ہی جھکنے پرمجبورکردی جاتی ہیں اورانسان اپنے ہی جیسے جنم لینے والے انسانوں کا خدابن جاتاہے،ان کی تقدیرسے کھیلتاہے ان کے روزی کامالک گرداناجاتاہے اورحتی کہ غریب ہاریوں کی جان ،مال ،عزت،آبرواور نسلیں تک اس خاندانی و جاگیردارانہ نظام کے ہاں گروی رکھ دی گئی ہوتی ہیں ان کے مالک جب چاہیں ان سے کھیلیں،جب چاہیں ان کی خریدو فروخت کریں اور جب چاہیں ان کو مٹی سے بے دخل کردیں یامنوں مٹی کے نیچے دبادیں اورکسی کاہاتھ تو درکنارکسی انگلی اور زبان تک

مزید پڑھئے

طلاق جیسی معاشرتی برائی بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟

اور اس کا خاتمہ خاوند وشوہر کی جدائی پر جاکر ہوتا ہے۔ بھوپال کے فیملی کورٹ کے بارے میں بھی یہ اطلاعات مل رہی ہیں کہ یہاں مسلمان زوجین کی بھیڑ لگی رہتی ہے جو طلاق کے لئے عدالت کا چکر لگاتے نظر آتے ہیں۔حالانکہ یہ ایک معاشرتی برائی ہے جس کا شریعت اسلامیہ یا مسلم پرسنل لا سے کوئی تعلق نہیں پھربھی اس طرح کے واقعات کا حوالہ دے کر عام طور پر اسلام اور مسلمانوں کو مطعون کیا جاتا ہے شیوسینا یا سنگھ پریوار اور اس قسم کی دوسری مسلم دشمن تنظیمیں رات دن مسلمانوں کے عائلی قوانین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 332 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا