English   /   Kannada   /   Nawayathi

تین طلاقیں اور چند دانش وروں کی غلط فہمیاں

ایک بار پھر ہمارے کرم فرماؤں نے ایک ساتھ دی گئی تین طلاقوں کا مسئلہ اٹھایا ہے، اور مذکورہ بالا قسم کے دانش وروں کو اپنی دانش وری کے مظاہرہ کا موقع مل گیا ہے، دینی علوم اور فقہ اسلامی سے ان دانش وروں کی واقفیت کا عالم یہ ہے کہ ان میں سے بہت سے حضرات یہ سمجھتے ہیں کہ ایک ساتھ دی گئی تین طلاقیں صرف فقہ حنفی ہی میں تین طلاقیں ہوتی ہیں، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اہل سنت کے تمام فقہی مسالک (حنفی، مالکی، شافعی وحنبلی مسالک)ایسی تین طلاقوں کو تین ہی مانتے ہیں،اور سوائے ہند وپاک کے اہل

مزید پڑھئے

جرائم کے مانسون پرکیسے قابو پایا جائے؟

کہنے کو جرائم آج پوری دنیا میں ہورہے ہیں اور ہر جگہ ان کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے لیکن ہمارے ملک میں جرائم کی رفتار اس کی آبادی میں اضافہ سے کہیں زیادہ ہے۔چنانچہ ۱۹۹۱ء سے ۲۰۰۰ء کے درمیان اگرچہ ۲۵ فیصد آبادی بڑھی مگر اس دوران جرائم کی تعداد میں ۵۰ فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا جبکہ جرائم کے اعداد وشمار کی کھوج کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ واقعات جن کی تفصیلات عام طور پر معلوم ہوجاتی ہیں وہ حقیقی طور پر رونما ہونے والے واقعات کا بہت کم حصہ ہوتے ہیں اور حکومت ان کی تفصیل

مزید پڑھئے

عدالتی نظام کو متاثر کرنے کی سرکاری کوشش

انہوں نے مقدمات کوتیزی سے نمٹانے کیلئے عدلیہ کا تعاون چاہا ہے اور یہ تاثردینا چاہا ہے کہ دہشت گردی ایک غیر جماعتی معاملہ ہے۔ مسٹرڈوو ل کا یہ بیان کہ’’ دہشت گردی ایک غیرجماعتی معاملہ‘‘ اس حد تک تو درست ہے کہ دہشت گردی کے نام سے مخصوص طبقے کے نوجوانوں کو بغیر سندوجوازمقدمات میں ملوث کرنے اورجیلوں میں ڈالنے کے کام میں یوپی اے اوراین ڈی اے میں کوئی فرق نہیں۔ سماجوادی اوربی ایس پی کے دورحکومت میں یوپی میں وہی سب کچھ ہوا جو این سی پی اورکانگریس کی سرکار میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 331 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا