English   /   Kannada   /   Nawayathi

لیلۃ البرا ء ت : ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں

(یعنی رحمت کے لحاظ سے اپنے بندوں کے قریب ہوتا ہے) اور غروبِ آفتاب سے طلوع آفتاب تک فرماتا ہے الامن مستغفر فاغفرلہ ۔ہے کوئی طالبِ بخشش جسے میں بخشش دوں ۔ الا من مسترزق فارزقہ۔ہے کوئی طالبِ رزق جسے میں روزی دوں۔ الا من مبتلی فاعافیہ۔ہے کوئی آفت، مصیبت رسیدہ جسے میں عافیت عطاکردوں،ہے کوئی فلاں حاجت و طلب والا (ابن ماجہ، البیہقی فی شعب الایمان، ۳۸۳/۳)۔دوسری حدیث پاک ملاحظہ فرمائیں۔نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نصف شعبان کو آسمانِ دنیا پر نزول فضل و رحمت

مزید پڑھئے

ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے

جب بھی آپ سے ملاقات ہوتی تو ایسا معلو م ہو تا کہ محبت اور پیا ر کا ایک مجسمہ سامنے ہے،جس سے ہم محو گفتگو ہیں۔ یقیناًایک عجیب سی کیفیت تھی ان ملا قاتوں میں جو محمود بھا ئی سے ہوتی۔ حالاں کہ آپ ہمارے معا صر تھے لیکن کیا مجال جو ان کے سا منے ہم ایسی بات کریں جو بے تکلفانہ زندگی سے تعلق رکھتی ہوں۔ آپ کی محفل میں ضروری با توں سے آگے بڑھنا ایک بڑی گستاخی تھی۔ کسی کی عیب جوئی؛ د ل آزا ری ،تنقید یا کسی کے حوالے سے منفی سوچ وغیرہ جیسی بیماریوں سے محمود بھائی کا ذہن پاک اور صاف تھا۔

مزید پڑھئے

ممتا بنرجی نے سبھی کو بری طرح پچھاڑ دیا

عوام نے ممتابنرجی کیخلاف،کمیونسٹوں ،کانگریس اور فرقہ پرستوں کے بے بنیاد پر کان نہ دھرا۔عوام کے سامنے کمیونسٹوں ،کانگریس، بی جے پی کا دور اقتدار کھلی کتاب کی طرح تھا،انہوں نے ممتا بنرجی کو کمیونسٹ کانگریس بی جے پی کے مقابلے میں پرکھا ،ان سے نمایاں و معیاری پایااوراسمبلی الیکشن میں نمایاں طور پر خلاف توقع کامیابی سے ہمکنار کیا۔،مغربی بنگال میں تقریبا 35 سال کمیونسٹوں کی حکومت تھی۔پورے ملک میں کانگریس کاسالہا سال اور بنگال میں بھی اک وقت صوبائی اقتدار رہا۔نیز مرکز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 327 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا