English   /   Kannada   /   Nawayathi

سبحان اللہ! قیامت کے روز اَمن والے یہ شہداء تلبیہ پڑھتے اٹھیں گے

ہر شخص کی زبان پر ذکر و اذکار اور درود پاک کے کلمات جاری تھے۔ حرم شریف میں کرین گرنے کے واقعہ کو اللہ کی مرضی قرار دے کر حرم میں موجود عازمین حج و عمرہ اور اقوام عالم کے مسلمان جنہیں یہ اندوہناک سانحہ کی خبر پہنچی اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَےْہِ رَاجِعُوْنَ۔ کے اپنی زبانوں سے ادا کررہے تھے تو کوئی اس مقام پر موجود کلمہ طیبہ کا ورد کرتے دکھائی دے رہے تھے۔ اتنا بڑا واقعہ رونما ہونے کے بعد اقوام عالم کے مسلمانوں کی آنکھیں رنج و غم سے اَشک بار تھیں اور زبانوں اور دلوں پر

مزید پڑھئے

اسرائیل کے تحفظ کیلئے فلسطینیوں کی سرکوبی جاری ہے

جس میں واضح طو رپر اس اسرائیلی ریاست کے حدود کا تعین تھا اور اس کے مطابق اس نوزائیدہ ملک کامجموعی رقبہ ۱۴ ہزار کلومیٹر سے زیادہ نہ تھا لیکن اپنے سرپرستوں کی شہ پر یہودیوں نے اس طرح کی کسی بھی حد بندی پر قائم رہنے سے انکار کردیا اور وقت کے ساتھ اس ملک کی سرحدیں بڑھتے بڑھتے ۷۴ ہزار کلومیٹر تک جو منظور شدہ رقبہ کا پانچ گنا ہے پھیل گئیں۔ دوسری طرف اقوام متحدہ کی اسی قرار داد کے مطابق جس فلسطینی ریاست کا وجود عمل میں آنا چاہئے تھا ۶۵ برس کے طویل انتظار کے بعد بھی یہ کام نہ

مزید پڑھئے

دولت کی نامنصفانہ تقسیم سے مسلم دنیا میں امیری اور غریبی کا فرق بڑھ رہا ہے

یہ دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم اور عوام موافق پالیسی کی عدم موجودگی کے سبب ہورہا ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ میں اقتدار ہے وہ تیل کی دولت کو اپنی جیب میں ڈالتے جارہے ہیں جب کہ عام شہریوں کے ہاتھ کچھ نہیں لگ رہا ہے اور وہ خط افلاس سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔مسلمانوں کے اندر بے روزگاری اور غربت صرف عرب ممالک تک محدود نہیںبلکہ وہ یوروپی ممالک میں بھی دوسروں سے پیچھے ہیں۔ حالانکہ ایک سچائی یہ بھی ہے کہ وہ عرب امراء جنھوں نے دوہری شہریت رکھی ہوئی ہے وہ موجودہ یوروپ وامریکہ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 361 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا