English   /   Kannada   /   Nawayathi

فرقہ پرستی ، عدم رواداری اورنریندرمودی

طبقاتی بنیادپر سرکاری رویہ میں امتیازاورتعصب پرستی پر انہوں نے جو گرفت کی ہے اوراقلیتی مسائل کے ازالہ کی جو تجویزیں پیش کی ہیں وہ یقیناًقابل توجہ ہیں۔ چنانچہ ابھی ان پر دانشور طبقوں اورمیڈیا میں بحث جاری ہی تھی کہ وزیراعظم نریندرمودی نے دو اورایسے ہی بیان داغ دئے ۔بظاہران کا رخ عدم رواداری اور فرقہ پرستی کی ذہنیت کی طرف ہی ہے، لیکن ان پر کسی نے کوئی تبصرہ نہیں کیا اور ہمیں اس پر کوئی تعجب بھی نہیں ہوا۔ لوگوں نے سمجھ لیا ہوگیا:خلاف ہیں تو ہونے دو، جان تھوڑی ہےیہ سب

مزید پڑھئے

امن کی متلاشی دنیاکوہندوستان کاسبق

بہرحال آرایس ایس کے دباؤ یاہدایت کے نتیجے میںیا اسے جوکچھ بھی کہاجائے حکومت نے اتناضرورکیاکہ مسلسل احتجاج کررہے سابق فوجیوں کویہ مژدہ سنانے کافیصلہ کرلیاکہمرکزی قیادت ان کے مطالبات کے تئیں سنجیدہ ہے اوران کے سبھی مطا لبا ت ماننے کوتیارہوگئی ہے۔بعدمیںیہ فیصلہ سنایاگیاکہ سابق فوجیوں کے مطالبات آنکھ موندکرقبول نہیں کئے گئے ہیں،بلکہ ان مطالبات کوماننے کے ساتھ کچھ ایسی شرائط بھی رکھی گئی ہیں جنہیں مظا ہر ین نے قبول کرنے سے صاف انکارکردیاہے۔جب اس کی تفصیل سامنے آئی

مزید پڑھئے

جوبات کی، خدا کی قسم لاجواب کی

محترمہ شیلا دکشت کے زمانہ میں دہلی کی اکادمی کے بارے میں کبھی نہیں سنا کہ دہلی کے اردو والوں کو اس سے شکایت ہے جبکہ اترپردیش کی اردو اکادمی موجودہ اکادمی سے پہلے مستقل تنازعات کے گھیرے میں رہی۔ اور چھوٹے سے بجٹ کے باوجود مالیات سے متعلق ہمیشہ مخلصوں کے نشانہ پر رہی لیکن دہلی اکادمی کی یاتو لکھنؤ کے اخباروں نے خبریں چھاپی نہیں یا واقعی وہ اوچھی حرکتیں جو اترپردیش میں ہوتی رہیں دہلی میں نہیں ہوئیں۔ شاید ملک کی درجنوں اکادمیوں میں ایسی کوئی اکادمی نہ ہوگی جس کا چیرمین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 362 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا