English   /   Kannada   /   Nawayathi

وزیراعظم کاامریکی دورہ:اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

گجرات میں جب سے ریزرویشن کی تحریک کا ا?غاز ہواہیوزیراعظم نے اپنا رخ بہار اور وارانسی کی جانب کرلیا۔ گجراتی عوام کے دلوں کی بادشاہت کا دعویٰ کرنے والے اس خودساختہ شہنشاہ نے گزشتہ تین ماہ میں ایک بار بھی گجرات کے اندر قدم رکھنے کی جرائت نہیں کی مگر گجرات کی ا?گ ان کے آگے امریکہ پہنچ گئی۔ گجرات اگرمودی جی کا میکہ ہے تو سسرال دہلی ہے۔ فی الحال جہاں ایک طرف گجرات سے لے کر امریکہ تک پٹیل سماج آگ بگولا ہے وہیں خود مودی جی نے ملک کو فسطائیت کی ا?گ میں جھونک رکھا ہے۔امریکہ میں

مزید پڑھئے

مہا راشٹر میں کسانوں کی خودکشی معاملہ۔۔۔’احتیاط علاج سے بہتر ہے‘

مختلف سماجی تنظیموں اور فلمی ہستیوں کی جانب سے خودکشی سے متاثرہ خاندانوں کو دی جانے والی امداد کی ضرور قدر ہونی چاہیے۔سماج کے سبھی طبقوں کی جانب سے اس قسم کے امدادی کاموں میں معاونت کی ضرورت بھی محسوس کی گئی ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ گذشتہ کئی ماہ سے امداد کے شروع اس مہم کے بعد کیا کسانوں کی خود کشی کے معاملات ختم ہوئے ہیں یا کم از کم اس معاملے کے تناسب میں کوئی کمی واقع ہوئی ہے تو اس کا جواب ہمھیں نفی میں ہی ملے گا بلکہ خودکشی کے معاملات میں اضافہ کی سی صورتحال نظر

مزید پڑھئے

ملک کے سیاسی منظر نامہ سےدلت ومسلم قیادت کا بکھرتا شیرازہ!

اس پس منظر میں اسیذہنی غلامی کی انتہا کہیں یا برہمنوں کی جانب سے مسلط کردہ چاتر ورنیہنظام کے غلبہ کے اسے اثرات قرار دیں کہ اس کی بدولت ذلت و حقارت کی اتاہ گہری و عمیق سماجی پسماندگی کی قبر میں دلیت سماج کو زندہ درگور کرنے کے باوجود مذکورہ سماج اس احساس سے عاری آج بھی منو واد کی عزت واس کا احترام قابل توجہ ہے کہ ان کے گھروں میں جنم لینے والے نو نہالوں کے نام برہمنوں کے تخلیق کردہ دیوی دیوتاؤں کے ناموں پر رکھنے کی روایتوں میں جھانک کر دیکھنے کی کوشش کریں تب ڈاکٹر امبیڈکر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 360 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا