English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

خاتون سے گالی گلوچ کرنے کا ملزم مفرور بی جے پی لیڈر شری کانت تیاگی گرفتار

نوئیڈا:09اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) اتر پردیش کے نوئیڈا میں واقع گرینڈ اومیکس سوسائٹی میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے ملزم بی جے پی لیڈر شری کانت تیاگی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تیاگی کو گرفتار کرنے کے لئے ایس ٹی ایف کی کئی ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شری کانت تیاگی کو میرٹھ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ شری کانت تیاگی کو ایسے وقت میں گرفتار کیا گیا ہے، جب اس کی بیوی کو منگل کے روز دوبارہ نوئیڈا فیز 2 تھانہ میں پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا گیا ہے۔ تیاگی کی بیوی سے

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا میں شنڈے کابینہ کی توسیع

ممبئی:09اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس نے منگل کے روز 18 نئے وزرا کے ساتھ اپنی کابینہ میں توسیع کی۔ سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی قیادت میں اس وقت کی مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے خاتمے کے بعد 30 جون کو دونوں نے چارج سنبھالنے کے 40 دن بعد توازن قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے تحت شندے نے اپنے دھڑے سے 9 اور اتحادی بھارتیہ جنتا پارٹی سے 9 وزرا کو شامل کیا۔ شندے دھڑے کے وزرا میں گلاب راؤ پاٹل، دادا جی بھوسے، سنجے

مزید پڑھئے

نتیش کمار نے ایک بار پھر بی جے پی کو چھوڑا،تیجسوی یادو کے ساتھ کریں گے گورنر سے ملاقات

پٹنہ:08اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) بہار میں تیزی سے بدلتے سیاسی واقعات کے مابین حزب اقتدار جنتادل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) سے ناطہ توڑ لیا۔ پی ٹی آئی کے مطابق، نتیش کمار، جن سے اپوزیشن جماعتوں کی حمایت کا وعدہ کیا گیا ہے، نے گورنر چوہان سے وقت مانگا، جنہوں نے شام 4 بجے کا وقت دیا ہے، وہیں رابڑی دیوی کے گھر مہا گٹھ بندھن کی میٹنگ ہوئی ہے جس کے بعد اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کسی بھی وقت حمایت کا خط سونپنے کے لئے وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر جانے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 99 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا