English   /   Kannada   /   Nawayathi

دھنباد جج قتل معاملہ: دو قصورواروں کوعمرقید

share with us

:06اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)دھنباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ہشتم) اتم آنند قتل کیس میں سی بی آئی کے خصوصی جج رجنی کانت پاٹھک کی عدالت نے دو قصورواروں راہل ورما اور لکھن ورما کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے معاملے کی آن لائن سماعت کی۔ اتم آنند کی 28 جولائی 2022 کو پہلی برسی کے موقع پر ملزمان کو قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے ملزمین کو تعزیرات ہند کی دفعہ 302 اور 201 کے تحت مجرم قرار دیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا