English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ڈالر کے مقابلے مزید ۸۰ پیسے کمزور ہوا روپیہ ،جانئے نئی قیمت

:20اکتوبر2022(فکروخبر/ذرائع)ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر روز روپے کی قدر میں کمی کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں۔ آج روپیہ ایک ڈالر کے مقابلے 83.08 کی سب سے کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ روپیہ آج ڈالر کے مقابلے 83.06 پر کھلا۔ اس سے قبل 19 اکتوبر کو پہلی بار ایک ڈالر کی قیمت 83 روپے سے تجاوز کر گئی تھی۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کے مقابلے روپیہ 80 پیسے کمزور ہو گیا تھا۔ آخر کار ڈالر 83.02 روپے پر بند ہوا۔ ایک سال کے اندر روپیہ 10 فیصد سے زیادہ گر چکا ہے۔ 30 مئی 2014 کو ایک ڈالر کی

مزید پڑھئے

حقوق انسانی کونسل کا رکن ہونے کے ناطہ تمام اقلیتوں کا تحفظ کرنا ہندوستان کی ذمہ داری، اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کا بیان

ممبئی:20اکتوبر2022(فکروخبر/ذرائع) ہندوستان کے دورہ پر موجود اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے ہندوستان کو اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیا ہے۔ آئی آئی ٹی بمبئی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ دنیا میں قبولیت اور ساکھ اپنے یہاں کے انسانی حقوق کے تحفظ سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ انتونیو گٹیرس نے کہا کہ یہاں انسانی حقوق کے احترام کے لیے مضبوط عزم ظاہر کرنے سے ہی ہندوستان کے الفاظ کو دنیا بھر میں قبولیت اور اعتبار مل سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے

مزید پڑھئے

یہ کیا ہو رہا ہے ؟ اسکول کے کچن سے بڑی مقدار میں انگریزی شراب برآمد

کشی نگر:20اکتوبر2022(فکروخبر/ذرائع) اترپردیش میں ضلع کشی نگر کے تمکو ہیراج تھانہ علاقہ کے تحت موہن بسڈیلا گاؤں کے اپر پرائمری اسکول کے کچن میں کثیرمقدار میں شراب پائے جانے کے سنسنی خیز واقعہ کے بعد بیسک تعلیم افسر (بی ایس اے) نے اسکول کے پرنسپل کو معطل کر دیا ہے۔ جمعرات کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ اسکول کو شراب کا گودام بنانے کے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بی ایس اے نے اسکول کے پرنسپل کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اسکول کے پرنسپل کو اس بات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 87 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا