English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندو تہوار میں خلل ڈالنے کے ملزم مسلم نوجوانوں کے گھروں پر چلا بلڈوزر،مسلمانوں نے کہا: کارروائی مکمل طور پر اسلامو فوبک

:05اکتوبر2022(فکروخبر،ذرائع) ریاست مدھیہ پردیش میں حکام نے مندسور کے پڑوسی گاؤں سورجنی میں دو برادریوں کے نوجوانوں کے درمیان جھگڑے میں ملوث ہونے کے الزام میں مسلمانوں سے تعلق رکھنے والے تین مکانات کو مسمار کر دیا ہے۔ مدھیہ پردیش پولیس نے دعویٰ کیا کہ مسلم نوجوانوں نے ہندو تہوار نوراتری میں خلل ڈالا جبکہ مسلم خاندانوں نے پولیس کے دعوے کی تردید کی۔ مدھیہ پردیش پولیس نے کہا، "مندسور ضلع انتظامیہ اور پولیس نے منگل کو تین افراد کے مکانات کو گرا دیا جن پر گربا پنڈال پر

مزید پڑھئے

امت شاہ کے دورہ کشمیر کے دوران شوپیاں میں 4 مقامی ملی ٹینٹ مارے گئے

سری نگر:05اکتوبر2022(فکروخبر،ذرائع) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے کشمیر کے بیچ سیکورٹی فورسز نے شوپیاں میں دو الگ الگ تصادم آرائیوں کے دوران چار مقامی ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ مہلوک جنگجو غیر مقامی مزدور اور ایس پی ا و کی ہلاکت میں براہ راست ملوث تھے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ حفاظتی عملے کو یہ اطلاع موصول ہوئی کہ ملی ٹینٹ شوپیاں کے دراچھ نکس گاوں میں چھپے بیٹھے ہیں تو پولیس اور

مزید پڑھئے

مذہب کی بنیاد پر آبادی کے عدم توازن کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا : موہن بھاگوت

ناگپور:05اکتوبر2022(فکروخبر،ذرائع)راشٹریہ سوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے آبادی کے عدم توازن پر فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان نے تاریخ میں آبادی کے بگڑے ہوئے توازن کے سنگین نتائج برداشت کئے ہیں۔ انہوں نے آبادی کے اضافہ پر قدغن لگانے کے لئے ایک وسیع تر پالیسی تیار کرنے کی اپیل کی اور سماج کے تمام طبقات کو اس پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ بھاگوت نے کہا کہ تبدیلی مذہب اور دراندازی سے آبادی کا توازن درہم برہم ہو رہا ہے، جو انتہائی تشویش

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 88 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا