English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آرایس ایس کے ۱۱ ارکان کو عمر قید کی سزا

ترواننت پورم:15نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) کیرالہ کی نیاٹنکارا ایڈیشنل سیشن عدالت نے 2013 میں کئے گئے اناوور نارائنن نائر کے قتل کے الزام میں آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ نارائنن نائر کو ان کے خاندان کے سامنے قتل کر دیا گیا تھا۔ عدالت نے قتل کے 9 سال بعد سزا کا اعلان کیا۔ سزا کا اعلان کرتے ہوئے نیاٹنکارا ایڈیشنل سیشن کورٹ نے مجرموں پر ایک ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ سزا کے اعلان سے قبل تمام ملزمان ایک جیسے کپڑوں اور ایک ہی ہیئر اسٹائل میں عدالت

مزید پڑھئے

موربی حادثہ : ہائی کورٹ کے سوالات سے گجرات حکومت پریشان

گاندھی نگر:15نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) موربی پل حادثہ کے معاملہ پر سماعت کے دوران گجرات ہائی کورٹ نے پل کی مرمت کا ٹھیکہ دینے کے طریقہ پر تنقید کی ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس اروند کمار نے ریاست کے اعلیٰ بیوروکریٹ اور چیف سکریٹری سے پوچھا کہ پبلک پل کی مرمت کے کام کا ٹینڈر کیوں نہیں نکالا گیا؟ بولیاں کیوں نہیں بلائی گئیں؟عدالت نے مزید کہا کہ اتنے اہم کام کا معاہدہ صرف ڈیڑھ صفحات میں کیسے مکمل ہوا؟ کیا ریاست کی سخاوت اجنتا کمپنی کو بغیر کسی ٹینڈر کے دے دی گئی؟" خیال

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا میں پھر سے سیاسی ہلچل

مہاراشٹر میں اپوزیشن ایم وی اے میں شامل پارٹیاں شیوسینا (یو بی ٹی) اور این سی پی نے منگل کے روز مہاراشٹر میں آئندہ چھ ماہ کے اندر وسط مدتی انتخابات کے امکانات کی پیشین گوئی کی ہے۔ این سی پی رکن پارلیمنٹ سنیل تٹکرے اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت اور ونایک راؤت نے ریاست میں غیر مستحکم سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے جلد انتخاب کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ سنجے راؤت نے کہا کہ ریاست میں بالاصاحبنچی (بی ایس ایس) اور بی جے پی کے ذریعہ بدلے کی سیاست کی جا رہی ہے،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 86 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا