English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

طبی سامان کی درآمد پر پابندی، کینیڈین وزیراعظم کی ٹرمپ کو وارننگ

ٹورنٹو04 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طبی سامان کی درآمد پر پابندی لگانے پر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ جواب کیلئے تیار رہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے کورونا کی وبا کے پیشں نظر کینیڈا کو ماسکس کی درآمد پر پابندی لگادی اور کہا یہ ماسک امریکا استعمال کرے گا۔ جس کے جواب میں کینیڈین وزیراعظم نے کہا کورونا وائرس کی وبا کے درمیان کینیڈا میں طبی سامان کی برآمد کو محدود کرنا ایک “غلطی” ہوگی جسٹن ٹروڈو  نے ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 58 ہزار ہلاکتیں، متاثرین 10 لاکھ 80 ہزار سے بڑھ گئے

04 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 58 ہزار 155 ہلاکتیں ہوگئیں اور متاثرہ افراد کی  تعداد 10 لاکھ 84 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 2 لاکھ 27 ہزار 750 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اٹلی؛ کورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ امریکا؛ امریکا میں صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، وائرس سے متاثرہ افراد کی

مزید پڑھئے

کورونا وائرس متاثرین کی یاد: چین میں ایک روزہ سوگ، 3 منٹ کی خاموشی

  بیجنگ04 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع) چین میں کورونا وائرس سے متاثر و ہلاک ہونے والے مریضوں اور طبّی عملے کی یاد میں ایک روزہ سوگ جاری ہے۔ اس دوران چین اور دنیا بھر میں چینی سفارت خانوں پر چینی پرچم سرنگوں ہے جبکہ چین کے مقامی وقت کے مطابق آج صبح ٹھیک 10 بجے پورے ملک میں مکمل خاموشی اختیار کی گئی۔ صبح ٹھیک دس بجے پورے چین میں سائرن بجائے گئے جن کے بجتے ہی سب لوگ اپنی اپنی جگہ پر تین منٹ کےلیے بالکل ساکت ہوگئے۔ چینی حکومت کی جانب سے اس موقعے پر بطورِ خاص ان طبّی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 81 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا