:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

بیت المقدس02 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع)ایسے لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکی سربراہی میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اتحاد حکومت کی تشکیل کے لیے کوشاں ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ نیتن یاھو کے لیے حکومت کی تشکیل اتنا آسان نہیں۔
ان کے سامنے ابھی بھی حکومت کی تشکیل کی راہ میں رکاوٹیں موجود ہیں۔ دائیں بازو اور انتہائی آرتھوڈوکس جماعتوں کی گانٹز کی سربراہی میں "کاحول لاوان" میں شراکت بہت زیادہ اور سنجیدہ ہوتی جا رہی ہے۔
نیتن یاھو اور بینی گینٹز کے درمیان سیاسی محاذ پر اخلافات کا دائرہ مزید وسیع ہو رہا ہے۔ دو ہفتے قبل اسرائیلی صدر نے بینی گینٹز کو حکومت کی تشکیل کی دعوت دی تھی۔ تاہم ان دو ہفتوں میں بینی گینٹز کوئی قدم نہیں اٹھا سکے اور حکومت کی تشکیل میں کوئی پیشرفت نہیں کی جا سکی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |