English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

عالمی وبا میں بڑھتے ہوئے گھریلو تشدد پر تشویش ہے، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

06 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائعاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث بڑے پیمانے پر قرنطینہ اور لاک ڈاؤن میں بڑھتے ہوئے گھریلو تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ قبل ازیں انہوں نے عالمی برادری سے درخواست کی تھی کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی کرکے اس وبا کو کنٹرول کرنے اور اس سے متاثر ہونے والوں کو بچانے پر توجہ دے۔ اسی تسلسل میں گزشتہ شام ان کا دوسرا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ہمیں

مزید پڑھئے

لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں سڑکوں پر پڑی ہوئی ہیں کورونا سے مرنےوالوں کی لاشیں ،تدفین کا تک انتظام نہیں

ایکواڈور: 06 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائعلاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے تجازو کر گئی ہے تاہم طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اُٹھانے اور تدفین کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور کے دارالحکومت گوایاکویل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دیگر لاطینی ممالک کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہوگئی ہے جس کے باعث شدید طبی اور

مزید پڑھئے

امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن: کروناوائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکا سرفہرست آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی، ٹرمپ انتظامیہ بڑے چیلنج کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی، پورے ملک میں آج 23ہزار986 نئے کیسز اور 769اموات رپورٹ ہوئیں۔ جبکہ کروناوائرس کے باعث مجموعی اموات 8ہزار 173 ہوگئیں۔ موجودہ حالات نے ٹرمپ انتظامیہ کے لیے بڑا چیلنج کھڑا کردیا۔ امریکا میں7ہزار869کرونا متاثرہ مریضوں کی حالت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 80 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا