English   /   Kannada   /   Nawayathi

قابض صہیونی فوج نے گھروں پر چھاپے کے دوران 16 فلسطینی گرفتار کر لیے

share with us

رام اللہ :21اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے دسیوں فلسطینیوں کو انکے گھروں سے اغوا کر لیا۔قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اسیران اسرائیلی اہداف پر حملوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے مطلوب تھے۔
مقامی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوج نے الخلیل ، بیت لحم ، جنین اور بیت المقدس سے 16 فلسطینوں کو اغوا کیا۔قابض صہیونی فوج نے جنین پناہ گزین کیمپ اور بیت المقدس کے مشرق میں عناتا گاوں میں  گھروں کی تلاشی لی اور ان میں توڑ پھوڑ کی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا