:اور ہر طرح کے
چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ... بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ...

یروشلم :20اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )اسرائیلی انتظامیہ نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اس نے گزشتہ سال سے متواتر فلسطینیوں کی غیر ممالک نقل مکانی کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔ یدی ہوتھ آخرو نوتھ اخبار نے ایک سرکاری عہدےدار کا نام مخفی رکھتےہوئے خبر دی ہے کہ تل ابیب انتظامیہ نے اس بارے میں حوصلہ افزائی کرنے کی خاطر جنوبی اسرائیل کے علاقے ناغاف میں ایک ہوائی اڈے کی تعمیر کا بھی منصوبہ تیار کر رکھا ہے۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہاسرائیلی متعدد عرب ممالک سے ان پناہ گزینوں کو لینے کی درخواست کی مگر کسی نے مثبت جواب نہیں دیا ۔
اخبار کا مزید لکھنا ہے کہ گزشتہ سال 35 ہزار فلسطینیوں نے ہجرت کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |