English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ خلیج میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش کرے: عراق

share with us

بغداد:19 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )عراقی صدر برہم صالح نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش کرے۔ صدارتی ذرائع کے مطابق،   صدر صالح نے  پہلے ایرانی سفیر  ایرج مسجدی  اور اس کے بعد امریکی سفیر  میتھیو ٹولر   سے ملاقات کی ۔

عراقی صدر اور ایرانی سفیر کے درمیان  ملاقات میں  دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے مختلف شعبوں   میں فروغ  پر بات چیت ہوئی ۔اس موقع پر  دونوں جانب سے اتفاق کیا گیا کہ  علاقے میں  کشیدگی کم  ہونے کی ضرورت ہے۔

امریکی سفیر سے ملاقات میں   دو طرفہ تعلقات  کو تمام شعبوں میں  مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا