English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی اتحادی قوت کی فوجی کارواَئی،حوثیوں کے ٹھکانے نشانے پر

share with us

صنعا٫ :20اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )سعودی عرب کی  زیر قیادت اتحادی فوج  نے حوثیوں کے زیر قبضہ  صنعا٫ کی آزادی کے لیے  فوجی کاروائی شروع کر دی ہے۔ سعودی ٹی وی  الاخباریہ  کے مطابق ، اتحادی قوتوں نے عوام کو متنبہ کرتےہوئے   صنعا٫ کےاُن  بعض اہداف  کو نشانہ  بنایا  ہے جو کہ حوثیوں کے زیر کنٹرول ہیں۔

 دریں اثنا٫ صنعا٫  کے مقامی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  اتحادی فوج کے طیاروں   نے  گزشتہ شام   جنوبی علاقوں  جبل اسود اور  جبل عطان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ  بنایا ہے۔حوثیوں نے  اس بارے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا