English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نیوزی لینڈ : کورونا کا ایک کیس عوام کے لئے تین دن کی پریشانی کا بنا سبب

آکلینڈ:17 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع)نیوزی لینڈ میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 18اگست سے تین روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں کورونا وبا پر کافی حد تک قابو پالیا گیا تھا تاہم آکلینڈ میں کورونا وائرس کے ایک مریض کی تشخیص کے بعد ہنگامی فیصلے کیے گئے جن کے تحت 18 اگست سے پورے ملک میں 3 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران تمام

مزید پڑھئے

پورے جنوبی افغانستان پر طالبان کا قبضہ ،امریکہ بھی طالبان سے منت سماجت کو مجبور !

:14 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع)افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کی رفتار میں اچانک تیزی آگئی ہے۔   ملک کی سابق حکمراں تنظیم گزشتہ  ۲۴؍ گھنٹوں  میں افغانستان کے دوسرے اور تیسرے سب  سے  بڑے شہروں ہرات اور قندھار کو بھی فتح کرلیا ہے۔  اس کی بنیاد پر اندازہ لگایا جارہاہے کہ مہینے بھر میں وہ کابل پر بھی قابض ہوسکتےہیں۔  طالبان کی ان پیش قدمیوں کی وجہ سے ملک کے دارالحکومت کابل کا رابطہ کئی شہروں سے کٹ گیا ہے جبکہ ہرات اور قندھار کی فتح کے بعد پورے جنوبی افغانستان

مزید پڑھئے

دنیائے تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کے بعد ہیکرزکیوں لوٹا رہے ہیں رقم ?

لندن:11 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع) کرپٹو کرنسی کی 60 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ چوری کا معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایک ایسی سائبر ڈکیتی کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جس میں کرپٹو کرنسی کے ایک پلیٹ فارم پولی نیٹ ورک کو 60 کروڑ ڈالر لاگت کی کرپٹو کرنسی سے ہاتھ دھونے پڑے ہیں، یہ اس سیکٹر کا اب تک کی سب سے بڑا ہیکنگ حملہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولی نیٹ ورک نامی متعلقہ کمپنی نے کرپٹو کرنسی جمع کرنے کے ’والٹس‘ کا کام کرنے والے تاجروں سے درخواست کی ہے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 42 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا