English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایک اور اسکینڈل سرخیوں میں آنے کے لیے بےتاب!

03 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں 5 سال قبل پاناما پیپرز کے نام سے ایک مالیاتی اسکینڈل سامنے آیا تھا جس نے دنیا بھر کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی تھی تاہم اب آئی سی آئی جے کل سے ایک اور مالیاتی اسکینڈل پر مبنی رپورٹس جاری کرنا شروع کرے گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ’پنڈورا پیپرز‘ کے نام سے سامنےآنے والے اس نئے مالیاتی اسکینڈل  کے لیے دنیا کے 600 صحافیوں نے 117 ممالک سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کے مالی معاملات کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ وییب سائٹ انٹرنیشنل

مزید پڑھئے

کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئے

 لندن : 02 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایشئین کامیڈین لیجنڈ اور دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے پاکستانی فنکار عمر شریف اپنے کروڑوں مداحوں کو اداس چھوڑ کر جہان فانی سے کوچ کرگئے، انہوں نے 66 برس کی عمر پائی۔ انہیں گزشتہ دنوں علاج کی غرض سے امریکہ لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں طبیعت کی

مزید پڑھئے

ملیے ! ہنگامی دروازہ کھول کر ونگ پر ٹہلنے والا شخص سے

02 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایک شخص طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول کر ونگ پر چلتا رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت عملے کو غیرمعمولی ‏صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب پرواز لینڈ ہوتے ہی ایک مسافر ایمرجنسی راستے سے باہر نکل کر ونگ پر کھڑا ہو ‏گیا۔ امریکن ایئرلائن کی پرواز کولمبیا سے میامی پہنچی تھی اور پائلٹ ابھی طیارے کو مقررہ جگہ تک پہنچا ہی نہیں ‏تھا کہ ایک مسافر نے اچانک دروازہ کھول دیا اور ونگ پر چلتا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 41 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا