English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کیا بٹ کوائن واقعی دیگر کرنسیوں کے لیے خطرہ ہے!

واشنگٹن: 09جون2021 (فکروخبر/ذرائع)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بِٹ کوائن کو ڈالر کے خلاف دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بٹ کوائن ایسا ’فراڈ‘ ہےجو امریکی ڈالر کی قدر کو متاثر کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے فاکس بزنس سے گفتگو میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ وہ ڈالر کو دنیا کی کرنسی کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ اور مجھے پسند نہیں ہے کہ کوئی دوسری کرنسی امریکی ڈالرکا مقابلہ کرے ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب ایلسلواڈور کی جانب سے کرپٹو

مزید پڑھئے

بٹ کوائن کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی

09جون2021 (فکروخبر/ذرائع)ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ایک بٹ کوائن کی قیمت کمی کے بعد  30 ہزار ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ مئی میں بٹ کوائن کی قیمت 31 ہزار 501 ڈالرز تک پہنچ گئی تھی، جس کے بعد قدر میں مسلسل گراوٹ ہوتی رہی۔ آج منگل کے روز پہلے بھی کرپٹو کرنسی کی قیمت میں تیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قدر 11.2 فیصد کم

مزید پڑھئے

مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب

جنیوا: 09جون2021 (فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد کا انتخاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخاب میں مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے افغانستان کے سابق وزیر خارجہ زالمی رسول کو شکست دیکر 76 ویں صدر بن گئے۔ مالدیپ کے 59 سالہ وزیر خارجہ عبداللہ شاہد کو 193 کے ایوان میں 143 ووٹ ملے جب کہ افغانستان کے سابق وزیر خارجہ زالمی رسول صرف 48 ووٹ ہی لے سکے۔ اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 43 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا