English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

غزہ کی تازہ صورتحال جانیے یہاں!

31/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے رہائشی علاقوں میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج کی جانب سے الامل اسپتال پر فائرنگ اور گولہ باری سے ایک خاتون سمیت متعدد فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 114تک پہنچ گئی۔ صیہونی افواج نے اسپتال میں زخمیوں پر بھی رحم نہ کھایا اور طبی عملے کے بھیس میں اسپتال میں گھس کر فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیل سے ملنے والی 100

مزید پڑھئے

غزہ جنگ: منصوبہ تین مرحلوں میں تقسیم ہے لیکن یہ اسرائیل کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،رائٹرز

31/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)خبر رساں ادارے رائٹرز نے "باخبر ذرائع" کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس تحریک غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لیے تین مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا مطالعہ کر رہی ہے جس سے زیادہ تر قیدیوں کی رہائی ممکن ہو جائے گی، لیکن یہ اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کا پابند نہیں بناتا۔ منصوبے کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ آیا حماس جنگ کو مستقل طور پر ختم کرنے پر راضی ہوئے بغیر پہلے مرحلے پر رضامند ہو جائے گی، جو کہ حماس کا اب تک بنیادی مطالبہ رہا

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات اور شام کے درمیان 13 برس کے تعطل کے بعد دو طرفہ تعلقات کی مکمل بحال

31/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات اور شام کے درمیان 13 برس کے تعطل کے بعد دو طرفہ تعلقات کی مکمل بحالی ہو گئی ہے۔ امارات کے سفیر حسن احمد الشیشی نے دمشق میں ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ شام کے وزیر خارجہ نےسفیر کی اسناد سفارت وصول کر لیں۔ واضح رہے 13 برس پہلے منقطع کیے گئے تعلقات میں 2018 میں ایک بہتری آئی اور امارات نے شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا۔ تاہم باضآبطہ سفیر بھیجنے کے بجائے دمشق میں ناظم الامور مقرر کر دیا۔ تب سے امرات کے سفارتی مشن کے انچارج ناظم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا