English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جی-20 سربراہی اجلاس: بھکاریوں اور منشیات کے عادی افراد کو مہمان بنا کر رکھے گی دہلی پولیس!

نئی دہلی07؍ ستمبر2023 : (قومی آواز) ہندوستان میں 9 اور 10 ستمبر کو منعقد ہو رہے جی-20 سربراہی اجلاس کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں۔ دہلی کے کئی علاقوں میں ٹریفک کی نقل و حرکت میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صرف اتنا ہی نہیں بھکاریوں، منشیات کے عادی افراد اور خواجہ سراؤں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نئی دہلی ضلع میں کناٹ پلیس، جن پتھ، بنگلہ صاحب گرودوارہ، کے جی مارگ اور ہنومان مندر کے آس پاس بھکاریوں،

مزید پڑھئے

آدتیہ ون کے ذریعہ لی گئی زمین اور چاند کی تصویر

نئی دہلی:07؍ ستمبر 2023 : ہندوستانی خلائی تحقیق ایجنسی (اسرو) کا سولر مشن آدتیہ ایل ون اپنی منزل کی جانب سفر کر رہا ہے۔ جس نے یہ واضح کرنے کے لیے کہ وہ حسب معمول کام کر رہا ہے، اپنی سیلفی بھیجی ہے۔ اس کے علاوہ اس نے یہ بھی بتایا ظاہر کیا ہے کہ کے تمام کیمرے ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ آدتیہ ایل ون نے زمین اور چاند کی تصویر بھی لی ہیں۔ اسرو نے اس کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ آدتیہ ایل ون نے 18 ستمبر تک زمین کے گرد اپنے مدار کو چار بار تبدیل کرے گا۔ اگلی مداری مینیورنگ 10 ستمبر کی رات کو ہوگی۔ ایک

مزید پڑھئے

ریزرویشن کی حمایت کر برے پھنسے آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت!

07؍ ستمبر2023 : آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے ایک دن قبل ریزرویشن کی حمایت میں ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ سماج میں تفریق موجود رہنے تک ریزرویشن جاری رہنا چاہیے۔ اس بیان پر آر جے ڈی نے موہن بھاگوت کو گھیرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں مرکز سے ’ذات پر مبنی مردم شماری‘ کے لیے تیار ہونے کے لیے کہنا چاہیے۔ آر جے ڈی کے راجیہ سبھا رکن منوج جھا نے کہا کہ ’’جب موہن بھاگوت ریزرویشن کی بات کرتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ آج سورج کس سمت سے طلوع ہوا ہے، کیونکہ یہ الگ الگ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 38 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا