English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لدھیانہ میں LKG میں زیرتعلیم مسلم طالب علم کی بے رحمی سے پٹائی کی ویڈیووائرل

نئی دہلی ،25ستمبر :۔گزشتہ ماہ اتر پردیش میں ایک مسلم بچے کے ساتھ خاتون ٹیچر کے ذریعہ تھپڑ معاملے پر پورے ملک میں غم و غصہ کا اظہار کیا گیا تھا مگر مسلمانوں کے خلاف تعصب کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔اب یوپی جیسا ہے ایک معاملہ پنجاب کے لدھیانہ  نے پیش آیا ہے ۔جہاں ایل کے جی میں پڑھنے والے ایک مسلم بچے کو ٹیچر نے اتنی بے رحمی اور بے دردی سے پیٹا کہ بچے کی جان  بھی خطرے میں پڑ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ لدھیانہ کے شیر پور کلاں میں بال وکاس ماڈل سینئر سیکنڈری

مزید پڑھئے

انتخابات سےقبل کیا آرایس ایس رہنما بوکھلائے ہوئے ہیں

آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے ایک بار پھر مذہب تبدیلی اور لو جہاد معاملے پر اظہارِ فکر کیا ہے۔ انھوں نے آر ایس ایس کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان دونوں معاملوں کو جارحانہ طریقے سے لوگوں کے سامنے اٹھایا جائے اور یہ یقینی بنایا جائے کہ اس پر لگام لگے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق لکھنؤ میں ایک میٹنگ کے دوران موہن بھاگوت نے آر ایس ایس کارکنان سے کہا کہ ’’مذہب تبدیلی کا خطرہ دیہی علاقوں میں کہیں زیادہ ہے اور یہ فکر کا سبب ہے۔ ہمیں خاص طور پر

مزید پڑھئے

مظفر نگر تھپڑ معاملہ : سپریم کورٹ میں یوپی پولس کو شرمندگی کا سامنا

نئی دہلی،25ستمبر :۔ اتر پردیش کے مظفر نگر میں ایک اسکول ٹیچر کے ذریعہ ایک مسلم بچے کو اس کے ہم جماعت ساتھیوں کے ذریعہ تھپر مارے جانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔  سپریم کورٹ نے پیر کو اس معاملے پرمہاتما گاندھی کے پوتے تشار گاندھی کی عرضی پر  سماعت کی۔ عدالت نے جانچ کے طریقوں اور درج ایف آئی آر میں الزامات کو چھوڑنے پر اتر پردیش پولیس کی سرزنش کی ہے۔جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس پنکج مٹھل کی بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا