English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیا اب لفظ انڈیا سے ہی دوری بنا رہی ہے مودی حکومت

کانگریس کے جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ راشٹر پتی بھون نے معمول کے مطابق ’’پریسیڈینٹ آف انڈیا‘‘ کے بجائے ’’پریسیڈینٹ آف بھارت‘‘ کے نام پر ۹؍ ستمبر کے جی ۲۰؍ ڈنر کی دعوت دی ہے۔ انہوں نےاپنے ایکس پوسٹ ( جو پہلے ٹویٹر کہلاتا تھا) میں آئین کے آرٹیکل ایک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اب ’’ریاستوں کا اتحاد‘‘ یعنی انڈیا (ہندوستان) بھی زیر استحصال ہے۔ بعد ازیں وزیراعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم مودی ملک کی تاریخ کو

مزید پڑھئے

سناتن ڈینگی ملیریا کی طرح ، اسے ختم کرناہوگا : تمل ناڈو سی ایم کے بیٹے کے بیان بی جے پی اپوزیشن اتحاد پر حملہ آور

  چنئی: تمل ناڈو میں حکمراں ڈی ایم کے حکومت میں نوجوانوں کی بہبود اور کھیلوں کے وزیر اور سی ایم ایم کے اسٹالن کے بیٹے ادے ندھی اسٹالن نے سناتن مذہب پر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ 'سناتن ایک سنسکرت نام ہے۔ یہ سماجی انصاف اور مساوات کے خلاف ہے۔ اپنے بیان میں ادھیانیدھی نے سناتن دھرم کا موازنہ ڈینگو اور ملیریا سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سناتن کی صرف مخالفت نہیں کرنی چاہیے۔ بلکہ اسے ختم کر دینا چاہیے۔ ایجنسی کے مطابق ادے ندھی نے سنیچر کو 'سناتن کا خاتمہ' کے عنوان

مزید پڑھئے

پارلمنٹ کا خصوصی اجلاس : انڈیا اتحاد نے بلائی میٹنگ

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلائے جانے کے بعد حزب اختلاف متحرک نظر آ رہی ہے۔ اس سلسلہ میں حکم عملی تیار کرنے کے مقصد سے کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں ’انڈیا‘ اتحاد میں شامل جماعتوں کے فلور لیڈران کا اجلاس ہونے جا رہا ہے۔ مرکزی حکومت نے 18 ستمبر سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا ہے، جبکہ اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس 5 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈران کے لئے کھڑگے کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 37 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا