English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

پرتیبھاکارنجی اور زونل لیول کھیل مقابلوں میں علی پبلک اسکول بھٹکل کی نمایاں کامیابی

۔ مذکورہ اسکول کے طلباء میں سے قرات میں ابرا ہیم حکیم ،غزل میں واثق ادیا ور اور اردو تقریر می میں سید حماد ہاشم ایس ایم نے پہلا مقام حا صل کیا جب کہ انگریزی تقریر میں معوذ اسلم ولکی اور میمیکری(نقل ) میں انس بیاری نے تیسرا مقام حا صل کیا ہے ،علی پبلک اسکول بھٹکل کے طلباء کی ان نما یاں کامیابی پر اسکول انتظا میہ اور ساتذہ نے طلباء کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ملحوظ رہے کہ تعلقہ کے شرا لی تٹی ہکل میں منعقدہ پرا ئمری سیکشن کے زونل لیول کھیل مقا بلے میں بھی علی پبلک اسکول نے اچھی کا

مزید پڑھئے

مفرور ملزم انتالیس سال بعد پولیس حراست میں

لیکن 39 سال بعد جب وہ واپس ہندوستان لوٹا تو پولیس کو اس تعلق سے جانکا ری حاصل ہو ئی کہ ملزم عبد القا در ہندوستان میں مو جود ہے اور پتور کے کاوو نا می دیہات میں مقیم ہے ،اس کی اطلاع پا تے ہی پتور پو لیس نے متعلقہ مقام پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا

مزید پڑھئے

نو جوان میاں بیوی کی طرف سے پھا نسی کے پھندے سے لٹک کر خود کشی

تاہم میاں بیوی کی طرف سے انجام پا نے والے اس خطر ناک اقدام کی وجوہات کا بھی پتہ نہیں چلا ہے ،البتہ اس سلسلہ میں تحقیقات جا ری ہے ،منڈ گوڈ پو لیس افسران نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر معا ئنہ کر نے کے بعد معا ملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 363 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا