English   /   Kannada   /   Nawayathi

اڈپی : ٹیمپو ، ٹرک سے جاٹکراگئی ، ایک ہلاک ، دوشدید زخمی

share with us

بتایا جارہا ہے کہ اس وقت کئی لاریاں سڑک کے کنارے کھڑی تھیں ، جیسے ہی ٹیمپو لاری سے ٹکرائی تو لاری سامنے والی لاری سے جاٹکراگئی اور دولاریوں کے درمیان کھڑا مادیو ہلاک ہوگیاجبکہ ٹیمپو ڈرائیور اور ایک شخص شدید زخمی ہیں جنہیں فوری طو پر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حادثہ کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ٹرافک نظام درہم برہم رہا۔ پڈوبدری پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا