English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب: حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ، شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا

share with us

حج سے پہلے مکہ مکرمہ میں عسکری قوت کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان، وزیرداخلہ محمد بن نائف اور دیگر اہم عہدیداروں نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ سعودی سپیشل فورسز اور اینٹی ٹیررازم فورسز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ٹینکوں اور ملٹری گاڑیوں کی نمائش بھی کی گئی۔ سعودی فورسز نے شاہ سلمان کے نام کی خصوصی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا