English   /   Kannada   /   Nawayathi

محکمہ جنگلات کے افسر پر شر پسندوں کا جان لیوا حملہ ، گولی چلاکرحملہ آور ہوئے فرار

share with us

قسمت اچھی رہی کہ گولی صرف اس کی جیب کے شیشہ میں لگی جس سے جیب کا شیشہ ٹوٹ گیا ، بتایا جارہا ہے کہ اس حادثہ میں افسر بال بال بچ نکلا ،گولی چلنے کے ساتھ جیسے ہی افسر اپنی جیب سے باہر نکل کر حملہ آروں کی نشاندہی کرنا چاہی توحملہ آور وہاں سے فرار ہو گئے ، انکولہ پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے واقعہ کو لے کر کئی سارے سوالات کیے جارہے ہیں ۔ بعض افراد سے ذاتی دشمنی بتارہے ہیں تو بعض اس کے دیگر وجوہات بیان کررہے ہیں۔ پولس تحقیقات کر رہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا