English   /   Kannada   /   Nawayathi

غیر قانونی طور پر صندل اسمگل کرنے والے دو افراد پولس حراست میں ،ایک فرار

share with us

تفتیش کے دورا ن پولس نے ان کے قبضہ سے 39کلو صندل کی لکڑی ضبط کی ،گرفتار شدہ افراد کی شناخت پوپا ، کیشو ، کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، جبکہ ایک ملزم اس دوران فرار ہوگیا ،جس کی تلاش جار ی ہے ،پتور پولس نے معاملہ درج کر لیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا