English   /   Kannada   /   Nawayathi

مچھلی شکار کے لئے نکلے عمر رسیدہ شخص کی ندی میں ڈوبنے سے ہوئی موت

share with us

کہا جا رہا ہے کہ وہاں ایک چھوٹ سی ناؤ پر سوار وہ کر وہ وینکٹاپور ندی میں مچھلی شکار کار رہے تھے کہ ندی میں ڈوبنے سے ان کی موت واقع ہو گئی، ان کی لاش کو صبح 11بجے سرکاری اسپتال لایا گیا ،گھر ولاوں کے مطابق وہ دل کی بیماری کا مریض تھا اس کی بناء پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مچھلی شکار کے دوران انہیں دل کا دورہ پڑنے سے وہ ندی میں گر گیا جس سے ا س کی موت واقع ہوگئی ،لاش کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالہ کیا گیا ،بھٹکل دیہی پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا