English   /   Kannada   /   Nawayathi

مختلف چو ری اور ڈکیتی کے الزام میں ایک ٹو لی کو گشتی پو لیس نے لیا حرا ست میں

share with us

جس سے شبہ ہورہا ہے کہ وہ رات میں واردات انجام دینے کا منصوبہ بنارہے تھے۔ تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ اس سے قبل یہ گروہ چو ری اور ڈکیتی کے سترہ سے زیا دہ واردات انجام دے چکا ہے ، پو لیس کی طرف سے بیان کر دہ رپو رٹ کے مطابق گرفتار شدہ ملزمان کے پاس سے اس سے قبل چو ری کئے ہو ئے کا ر آٹو رکشہ اور کئی سا رے مو با ئیل اور دو لیپ ٹا پ بھی ضبط بر آمد کئے گئے ہیں ،جنہیں پو لیس نے اپنی تحویل میں لے لیاہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا