:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالعظیم قاضیا ندوی ، قاضی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل واستاد حدیث جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی ، جناب عبدالرحمن محتشم ، انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کے ایڈیشنل سکریٹری جناب اسحاق شاہ بندری ،جناب محمد یونس قاضیا،جناب محمد ابراہیم قاضیا اور دیگر شہر کے ذمہ داروں اور عمائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پرتفصیلات فراہم کرتے ہوئے جنرل سکریٹری مونا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل وعلی پبلک اسکول بھٹکل مولانا محمد الیاس ندوی نے کہا کہ الحمدللہ اللہ کے فضل سے شروع کیا گیا یہ کام پوری کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ، گذرتے ایام کے ساتھ اس کے کام میں توسیع ہورہی ہے ، ملک بھر میں علی پبلک اسکول کے نام سے اب تک چھیاسی (86) اسکول قائم ہوچکے ہیں اور امید ہے کہ یہ دائرہ اللہ کے فضل سے آگے بڑھتا جائے گا۔ مولانا نے اسکول کے کئی محسنین کابھی تذکرہ کرتے ہوئے نصاب تعلیم پر تفصیلاً روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہاکہ معتمد تعلیمات ندوۃ العلماء لکھنو حضرت مولانا سید محمد واضح صاحب کا بار بار اصرار تھا کہ نصابِ تعلیم پر کام ہونا چاہیے ، لہذا مولانا کے مشورہ اور سرپرست علی پبلک اسکول حضرت مولانا سید محمد رابع صاحب ندوی مدظلہ العالی کے حکم پر اس کا کام شروع کیا گیا ، اب تک اس سلسلہ کی کئی ایک کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں ۔ مولانا نے اپنے خطاب میں موجودہ دور میں نئی نسل میں بڑھتی اسلام پر اعتماد کی کمی کے اسباب پر بھی روشنی ڈالی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |