English   /   Kannada   /   Nawayathi

نیشنل لیول کبڈی کھلاڑی کی مبینہ طور پر خودکشی

share with us

علاقہ والوں نے اس کے اس قدم پر افسوس کا اظہا رکیا ہے ، لیکن خودکشی کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے ،بتایا جارہا ہے کہ پریتی ایک سابق نیشنل لیول کبڈی کھلاڑی رہ چکی ہیں ،اور اس وقت وہ پی ای ٹیچر کے طور پر خدمت انجام دے رہی تھی ، اس نے کھیل میں کئی ایک تمغہ بھی اپنے نام کرلیے تھے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا