English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

گوگل نے مودی کو دنیا کا احمق ترین وزیراعظم قراردیدیا(مزید اہم ترین ملکی خبریں )

ریاست آفات سماوی کی زد میں ، قہر انگیز بارش، بادل پھٹنے کے واقعات رونماء سات سے زائد افراد لاپتہ، 25رہائشی مکانات ایک سکول اور ایک گرڈ سٹیشن کے علاوہ درجنوں پل بہہ گئے سرینگر۔23جولائی(فکروخبر/ذرائع) ریاست جموں کشمیر کے تینوں صوبوں میں بارشوں نے اپنا قہر ڈھاتے ہوئے 7افراد کو اپنے ساتھ بہالیا جبکہ 25رہائشی مکانات،آدھ درجن سکول،ایک گرڈ سٹیشن، ایک درج پُل درجنوں مویشی 5دکانات اور 15سے زائد گاڑیوں کو سیلابی ریلے نے اپنے ساتھ بہا لیا جس کی وجہ سے ریاستی عوام میں خوف و ہراس

مزید پڑھئے

جھارکھنڈ: مسلمان لڑکیوں سے ہندو لڑکوں کی مبینہ بد تمیزی کے بعد فسادات شروع (مزید اہم ترین خبریں)

تصادم کے دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا گیا ٗ ہوئی فائرنگ بھی کی گئی۔مقامی افراد کے مطابق کئی مسلمانوں کی جمشید پور کی مانگو مارکیٹ میں کپڑوں کی دکانوں کو بھی نذر آتش کر دیا گیا ایک اور رپورٹ میں بتایا گیا کہ جمشید پور میں دو روز سے جاری فسادات کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ علاقے میں آخری بار کرفیو 23 سال قبل 1992 میں فسادات کے بعد لگایا گیا تھا۔حالیہ فسادات کے دوران دو افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے ٗ 130 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سمیت

مزید پڑھئے

یعقوب میمن کی كيوریٹیو درخواست مسترد(مزید اہم ترین خبریں)

اترپردیش میں عاشق کے ساتھ پکڑی گئی بیوی کا قتل مہاراج گنج۔21جولائی(فکروخبر/ذرائع) اترپردیش کے ضلع مہاراج گنج میں بیوی کو اس کے عاشق کے ساتھ دیکھ کر خفا شوہر نے دھاردار ہتھیار سے اس کا گلا کاٹ دیا۔صدر کوتوالی علاقے میں بیکٹھ پور کے رہنے والے چھوٹے کا مُنر کی بیوی سے معاشقہ تھا۔ چھوٹے کل شام جب منر کے گھر پہنچا تو غصہ میں پہلے اس نے دھار دار ہتھیار سے گیتا کا گلا کاٹ کر اسے ہلاک کردیا ۔ بچانے کی کوشش کر رہے چھوٹے کو بھی زخمی کردیا۔لوگوں نے جائے واردات سے بھاگ رہے قاتل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 306 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا