English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سہارنپور کو فساد میں جھونکنے کی خطرناک سازش فائرنگ اور لاٹھی چارج (مزید اہم ترین خبریں)

اسی درمیان کسی نے پولیس کو اشتعال دلادیا اور پولیس نے یکایک لاٹھی چارج کردیا نتیجہ کے طور پر دونوں جانب سے پتھراؤ اور فائرنگ شروع ہوگئی رامپور کوتوالی انچارج انسپکٹر بری طرح سے گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے وہیں دو دیگر پولیس ملازمین اور ایک وسیم نام کا شخص بھی گولی سے بری طرح زخمی ہواہے سبھی افراد کو ہائر سینٹر ریفر کردیاگیاہے جہاں کوتوال کی حالت سینے کے نیچے گولی لگنے کے باعث نازک بنی ہوئی ہے۔ لاٹھی چارج میں کل ۲۵ لوگ زخمی بتائے گئے ہیں حالات ابھی تک قابو میں ہیں مگر دو

مزید پڑھئے

اسکو ل بس پر درخت گرنے سے پانچ طلباء ہلاک (مزید اہم ترین خبریں)

طلباء کے اسکول سے گھر لوٹنے کے دوران جب اسکول بس نیلی علاقے سے گذررہی تھی تو ایک درخت اسکول وین پر گرگیا جس کی وجہ سے پانچ طلباء کی موت واقع ہوگئی ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملنے پر علاقے کے نوجوانوں نے بس کے شیشے توڑ کر اس پر سوار طلباء کو باہر نکالا اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا ۔ مہلوک طلباء کی شناخت کرشنیندو (5) جوہن (13) گوری (9) امین جعفر (8) اور عائشہ سارہ (14) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔حادثہ میں مہلوک طلباء کے اہلِ خانہ کو چار چار لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا وہیں

مزید پڑھئے

این آئی اے کی جانب سے ہندوتوا دہشت گردوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤ اپنانے دباؤ بنایا گیا (مزید اہ ترین خبریں)

گذشتہ سال کسی وقت اس عہدیدار نے مجھ سے ملاقات کی اور مجھ سے کہا کہ میں اس کیس میں ملزمین کے تعلق سے نرم رویہ اختیار کروں ۔ روہنی سلیان اس کیس میں خصوصی پبلک پراسکیوٹر ہیں۔ روہنی سلیان نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس عہدیدار کو اس کے اعلی عہدیداروں نے یہ پیام ان تک پہونچانے کی ہدایت دی تھی ۔ سلیان نے کہا کہ جاریہ سال 12 جون کو ایک بار پھر اسی عہدیدار نے ان سے ملاقات کی اور زبانی طور پر مطلع کیا کہ انہیں ( سلیان کو ) کسی دوسرے وکیل کے ذریعہ بدل دیا جانا ہے ۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 307 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا