English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی میں100سالوں کا سرد ترین دسمبر ، لوگ گھروں میں قید ، کہرے سے کئی پروازیں منسوخ ، کئی ٹرین رد

31دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)اس مرتبہ دہلی میں ریکارڈ توڑ ٹھنڈ نے لوگوں کو بری طرح پریشان کر رکھا ہے۔ یوں تو پورے شمالی ہند میں کپکپا دینے والی سردی پڑ رہی ہے، لیکن دہلی میں ٹھنڈ نے اپنے پرانے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ منگل کے روز دہلی کے کئی علاقوں میں کم از کم درجہ حرارت 4 ڈگری سلسیس سے بھی نیچے چلا گیا۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 31 دسمبر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13 ڈگری سلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔ زبردست کہرے اور دھند کی وجہ سے پروازوں اور ٹرین آمد و رفت پر کافی برا اثر پڑ رہا

مزید پڑھئے

'سی اے اے کے مخالف دراصل دلت مخالف ہیں'

:30دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)بھارتیہ جنتا پارٹی کے ورکنگ صدر جے پی نڈا نے کہا کہ 'جو لوگ ترمیم شدہ شہریت ایکٹ کی مخالفت کر رہے ہیں وہ دراصل 'دلت مخالف' ہیں۔' نڈا نے این ڈی ایم سی کنونشن سینٹر میں شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ایک اجلاس میں کہا کہ '70 فیصد بھارت آئے ہوئے لوگ دلت تھے۔ نریندر مودی دلتوں کے سب سے بڑے محافظ ہیں جو سی اے اے کی مخالفت کر رہے ہیں، وہ اصل میں دلت مخالف ہیں۔' انہوں نے کہا کہ 'کانگریس اور اپوزیشن لیڈر ملک کو گمراہ کر رہے ہیں۔ ان کے لیے ووٹ

مزید پڑھئے

بیرونی ممالک کے سیاح تاج محل سے کیوں بنا رہے ہیں دوری ؟؟

:30دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)آج کے دور میں سیاحت دنیا کی ایک بڑی صنعت ہے اور ہر ملک کی کوشش رہتی ہے کہ اس کے یہاں زیادہ سے زیادہ سیاح آئیں کیونکہ ان کے آنے سے ملک کے زر مبادلہ میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ بھی ایک حقیت ہے کہ سردیوں کا موسم ہمارے ملک میں سیاحوں کے لئے اچھا مانا جاتا ہے یا یوں کہیے کہ سردیاں سیاحوں کے لئے سیزن تصور کیا جاتا ہے اور بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں کے لئے سب سے بڑی دلچسپی تاج محل ہی رہتی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سال سیاحوں کی تعداد میں 36 فیصد کی کمی آئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 295 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا