English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

میزورم کی سرحد کے قریب میانمار کی فوج اور عسکریت پسند گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

اتوار کو میزورم کی سرحد کے قریب میانمار کی فوج اور ایک عسکریت پسند گروپ کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 21 شہری زخمی ہو گئے۔ میزورم میانمار کے ساتھ 404 کلومیٹر طویل بین الاقوامی سرحد کا اشتراک کرتا ہے زخمی شہریوں کو میزورم کے چمپائی ضلع کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق، حکام نے عسکریت پسند گروپ کی شناخت چائن لینڈ ڈیفنس فورس کے طور پر کی ہے، جو میانمار میں فوجی جنتا کے خلاف تشکیل دی گئی تنظیم ہے ۔ فروری 2021 میں بغاوت کے

مزید پڑھئے

ادے پور کے درزی کے قاتلوں کا تعلق بی جے پی سے ہی تھا : اشوک گہلوت

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اتوار کو الزام لگایا کہ جن لوگوں نے پچھلے سال ادے پور میں ایک درزی کو قتل کیا تھا، ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے تھا۔ درزی، کنہیا لال کو گزشتہ سال 28 جون کو مبینہ طور پر بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی حمایت میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرنے پر قتل کر دیا گیا تھا۔ اس نے ایک ماہ قبل ایک ٹیلی ویژن مباحثے کے دوران پیغمبر اسلام محمد کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کیے تھے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر ریاستی پولیس کے

مزید پڑھئے

پرینکا گاندھی نے فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کرنے والوں کو دکھایا آئینہ

غزہ میں جاری اسرائیلی حملے کے درمیان ایک بار پھر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے متاثرین کے حق میں آواز بلند کی ہے۔ انھوں نے اسرائیلی فوج کی کارروائی پر سوال کھڑا کرتے ہوئے فوراً جنگ بندی کی اپیل بھی کی ہے۔ ساتھ ہی اشارے میں ان حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے جنھوں نے غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کی حمایت کی ہے۔ دراصل پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر آج ایک پوسٹ کیا ہے جس میں غزہ پٹی میں بچوں کی لگاتار ہو رہی ہلاکتوں پر فکر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 26 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا