English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

فلسطین کی حمایت میں مظاہرے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے خلاف ایف ائی آر

نئی دہلی ،10 اکتوبر : اسرائیل اور فلسطین  کے درمیان جاری تنازعہ میں دنیا بھر کے انصاف پسند افراد فلسطینی عوام کی حمایت  کر رہے ہیں اور برسوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں ،دریں اثنا  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اور   جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے طلباء نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں کا اہتمام کیا۔ اے ایم یو کے طلباء کا فلسطین کی حمایت میں نعرے لگانے کا ایک ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرگزشتہ دنوں

مزید پڑھئے

اسرائیل عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ: مولانا سجاد نعمانی

فلسطین اور اسرائیل جنگ کے متعلق مسلم رہنما مولانا سجاد نعمانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں یہ خبر پھیل چکی ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے لڑنے والوں نے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔ دنیا کا ہر باشعور اور انصاف پسند شخص جانتا ہے کہ دنیا میں اگر کوئی دہشت گرد ریاست ہے تو وہ اسرائیل ہے۔ یہ امریکہ اور برطانیہ کی ناجائز اولاد ہے۔ یہ وہی انگریز ہیں جن کے خلاف بھارت نے آزادی کی جنگ لڑی تھی۔ انگریزوں اور یہودیوں نے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی

مزید پڑھئے

فلسطینی قوم کو 'دہشت گرد' بتانے پر محمود مدنی نے ناراضگی کا کیااظہار

نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے فلسطین میں جاری خونریز جنگ اور رہائشی علاقوں پر زبردست بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس پر فوری روک لگانے کی اپیل کی ہے، مولانا مدنی نے عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور ورلڈ مسلم لیگ وغیرہ سے بلا تاخیر مداخلت اور عملی اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ ہندستان کے عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں جو گزشتہ 75 سالوں سے اسرائیلی جابرانہ تسلط و تشدد کے شکار ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ آج اپنے ہی وطن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 27 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا