English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کل آسکتا ہے دفعہ ۳۷۰ پرسپریم کورٹ کا فیصلہ لیکن محبوبہ مفتی بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ آئندہ 11 دسمبر یعنی پیر کے روز جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 منسوخ کیے جانے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فیصلہ سنانے والی ہے۔ اس سے قبل جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک فکر انگیز بیان دیا ہے۔ پی ڈی پی (پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی) چیف محبوبہ مفتی نے 9 دسمبر کو اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی سرگرمیاں اشارہ دے رہی ہیں کہ سپریم کورٹ کے ذریعہ آئین کے آرٹیکل 370 سے جڑی عرضیوں پر سنایا جانے والا فیصلہ ملکی مفاد کے خلاف ہو

مزید پڑھئے

پارٹی سے نکالے جانے پر دانش علی نے کہہ دی بڑی بات

بی ایس پی (بہوجن سماج پارٹی) سے معطل کیے جانے کے بعد لوک سبھا رکن دانش علی کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ دانش علی نے پارٹی کے ذریعہ اپنے خلاف کیے گئے فیصلہ پر مایاوتی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’بی ایس پی چیف مایاوتی کا یہ فیصلہ افسوسناک ہے اور اگر بی جے پی کی پالیسیوں کی مخالفت کرنا جرم ہے تو وہ کوئی بھی سزا بھگتنے کے لیے تیار ہیں۔‘‘ واضح رہے کہ بی ایس پی نے دانش علی کو پارٹی مخالف سرگرمیوں کے الزام میں پارٹی سے معطل کر دیا۔ پارٹی سے نکالے جانے

مزید پڑھئے

منبر و محراب فاونڈیشن کے تحت چالیس نقیبات مختلف علاقوں میں دین بیداری میں مصروف 

سلم علاقوں کی خواتین کے دین کی بقاء کے لیے چوکنا رہنا ضروری۔ غیاث احمد رشادی      اگر کسی گھر کی عورت دین سے جڑ جاتی ہے تو اس کا سارا گھرانہ دین دار بن جاتا ہے اوراگر کسی گھر کی خاتون دین سے دور اور محروم ہوجاتی ہے تو سارا گھرانہ بھی دین سے محروم ہو سکتا ہے ۔ فتنہ کے اس دور میں اس بات کے خدشات بڑھ گئے ہیں کہ بالخصوص سلم علاقوں کی خواتین ان فتنوں کا شکار ہوں اس لیے کہ جہالت اور غربت یہی دو راستے ہیں جن دو راستوں سے باطل فتنے اور فرقے ان نادان اور غریب خواتین کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 25 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا