English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی فسادات کی منصوبہ بندی کے الزام میں سابق جے این یو طالب علم عمر خالد گرفتار ، اسپیشل سیل کی کارروائی پر پہلے ہی اٹھا چکے تھےسوال

:13ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے دہلی فسادات کے معاملہ میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیوز 18 میں شائع خبر کے مطابق عمر خالد کا نام دہلی فسادات سے متعلق ہر چارج شیٹ میں ہے۔ عمر خالد کی گرفتاری یو اے پی اے (غیرقانونی ایکٹیوٹیز روک تھام ایکٹ)(پریونشن) کے تحت کی گئی ہے۔ دہلی پولیس آج عمر خالد کو عدالت میں پیش کرے گی۔ واضح رہے دہلی فسادات کے تعلق سے دہلی پولیس کا اسپیشل سیل عمر خالد سے دو مرتبہ پوچھ تاچھ کر

مزید پڑھئے

ٹوئٹر نے سوامی اگنی ویش کی موت پر کیے گئے سابق سی بی آئی ڈائریکٹر کے قابل اعتراض ٹوئٹ کو ہٹایا

نئی دہلی:12ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) ٹوئٹر نے سی بی آئی کےسابق عبوری  ڈائریکٹراورسابق آئی پی ایس افسر ایم ناگیشور راؤ کے اس ٹوئٹ کو ہٹا دیا ہے، جس میں انہوں نے سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کی موت پر ‘اچھا ہوا چھٹکارا ملا’ کہا تھا۔بتا دیں کہ 80 سالہ سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کا جمعہ(11 ستمبر)کو نئی دہلی واقع انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بلئری سائنسز(آئی ایل بی ایس)میں انتقال ہو گیا تھا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق، ٹوئٹر نے کہا کہ ٹوئٹ نے بدسلوکی اور ہراسانی کے خلاف

مزید پڑھئے

دہلی فسادات کی غیر جانبدارانہ جانچ کرائی جائے : ممبئی کے سابق پولس کمشنر نے جانچ پر اٹھائے سوال

:12ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)ممبئی کے سابق پولیس کمشنر جولیو ربیرو نے دہلی فسادات کی جانچ پر سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے دہلی پولیس کمشنر کو ای میل کے ذریعے غیر جانبدارانہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ ممبئی کے سابق پولیس کمشنر اور سابق آئی پی ایس افسر جولیو ربیرو نے دہلی پولیس کمشنر شریواستو کو دہلی فسادات میں غیرجانبدارانہ جانچ کو لے کر ای میل بھیجا ہے۔دہلی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جولیو ربیرو نام سے پولیس کمشنر کو ایک ای میل آیا ہے، جس کی جانچ کی جارہی ہے۔ جولیو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 234 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا