English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

واہ رے سرکار، مظالم کو آسان کردیا : لیبر قانون کی منظوری پرراہل پرینکا مودی حکومت پر ہوئے حملہ آور،

:24ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)مزدور اصلاحات سے متعلق بلوں کی منظوری پر کانگریس رہنما راہل گاندھی اور پرینکاگاندھی نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، راہل گاندھی نے جمعرات کے روز اپنے ٹوئٹ میں لکھا، ’’کسانون کے بعد مزدوروں پر وار۔ غریبوں کا استحصال، دوستوں پر مہربانی، یہی ہے بس مودی جی کی حکمرانی!‘‘ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کے ساتھ پارلیمنٹ میں لیبر اصلاحات سے متعلق تین بلوں کی منظوری کی خبر کو بھی شیئر کیا ہے۔ اس خبر کے مطابق اب حکومت سے اجازت لئے بغیر 300

مزید پڑھئے

دہلی فسادات چارج شیٹ : سلمان خورشید کا نام شامل لیکن کپل مشرا کے لئے ڈھال بنی پولس تحقیقات

:24ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)شمال مشرقی دہلی میں اس سال فروری میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کی جانچ اور چارج شیٹ پر مستقل سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔ اس تعلق سے جو چارج شیٹ داخل کی گئی ہے اس میں کانگریس کے سینئر رہنما سلمان خورشید، سی پی ایم کی خاتون رہنما برندا کرات اور ادت راج کے نام شامل بتائے جا رہے ہیں۔ ایک و یب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق ان رہنماؤں پر الزام ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہو رہے مظاہروں میں ان رہنماؤ نے اشتعال انگیز تقاریر کیں ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ

مزید پڑھئے

مسئلہ کشمیر پر ترک صدر کے بیان پر ہندوستان نے جتایا سخت اعتراض،کہا اندرونی معاملہ میں مداخلت ناقابل قبول

اقوام متحدہ:23ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) جموں و کشمیر کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن کے بیان پر اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس ترومورتی نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھنا چاہئے۔ ٹی ایس ترومورتی نے ٹوئٹ کیا ’’ہم نے مرکز کے زیر کنٹرول ریاست جموں اور کشمیر کے حوالہ سے ترکی کے صدر کے بیان کو پڑھا ہے اوران کا ہندوستان کے اندرونی معاملات میں ان کی مداخلت قطعی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 235 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا