English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ٹرمپ کا اپنے ناقدین کی سکیورٹی کلیرنس ختم کرنے کا فیصلہ 

واشنگٹن:24جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جان برینن اور اوباما دور کی انتظامیہ میں شامل بعض ناقدین کی سکیورٹی کلیرینس واپس لینے کے بارے میں غور شروع کر دیا ۔وائٹ ہاؤس نے اس سلسلے میں انٹیلیجنس، قانون فافذ کرنے والے ادارے اور قومی سلامتی کے سابق سربراہان کے نام جاری کیے ہیں۔پریس سیکریٹری سارہ سینڈرز کا کہنا تھا کہ ان افراد نے اپنے ملازمتوں سے سیاسی فائدے اٹھائے اور صدر ٹرپ کے خلاف ’بے بنیاد الزامات‘ عائد کیے۔ نیوز

مزید پڑھئے

پانچ ملکی تنظیم برکس کا سربراہ اجلاس بدھ سے شروع ہو گا

پانچ ابھرتے اقتصادیات کے حامل ممالک کی تنظیم ’برکس‘ کا سربراہ اجلاس بدھ پچیس جولائی سے جنوبی افریقی شہر جوہانس برگ میں شروع ہو گا۔ اس تنظیم کے رکن ملکوں میں برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ جو رہنما جوہانس برگ پہنچ رہے ہیں ان میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کی شرکت یقینی ہے۔ اس تین روزہ سمٹ کے حاشیے میں شریک لیڈروں کی آپس میں اور میزبان صدر سیرل رامافوسا کے درمیان ملاقاتوں کا بھی بتایا گیا ہے۔ اس

مزید پڑھئے

پاکستان میں انتخابات سے قبل پاک افغان سرحد بھی بند

لاہور:24جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)کل پاکستان میں عام انتخابات ہونے والے ہیں ،اسی کے پیش نظرخیبر پختونخوا اور بلوچستان سے ملحق افغان سرحد آمدورفت اور تجارتی مقاصد کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے زیر اہتمام مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا پروگرام بھی دو دن کے لئے معطل کیا گیا ہے جبکہ اس دوران افغانستان میں موجود نیٹو فورسز کے لئے پاکستان کے راستے اشیائے ضرورت کی سپلائی بھی بند رہے گی۔ دارالحکومت پشاور سمیت صوبہ بھر میں ضلعی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 210 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا