English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

غیر قانونی تعمیر کے نام پر مسلمانوں کے مذہبی مقامات یوگی حکومت کے نشانہ پر

:30مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ہائی کورٹ کی ہدایت پر یوگی حکومت غیر قانونی تعمیر کردہ مذہبی مقامات کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ بارہ بنکی ضلع کی ایک مسجد کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایڈوکیٹ ظفریاب جیلانی نے کہا کہ اس کے تحت سرکار مسلم عبادت گاہوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش حکومت کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں 2011 کے بعد تعمیر کردہ غیر قانونی مذہبی مقامات کو فوری طور پر ہٹا دیا جائے اور 2011 کے پہلے کے

مزید پڑھئے

ناندیڑھ میں پولس اور سکھوں کے مابین تصادم ، ۱۸ سکھ گرفتار

:30مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مظاہرین نے پولیس پر حملہ کیا اور پولیس کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ اس حملے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ناندیڑ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مقامی انتظامیہ نے پابندی لگا رکھی تھی۔ اس کے باوجود سکھ سماج کے افراد 'ہولا محلہ' پروگرام کرنا چاہتے تھے۔ 'ہولا محلہ' پروگرام روکنے کے لیے پولیس ناندیڑ کے ایک

مزید پڑھئے

کورونا کا ٹیکہ لگوانے کے بعد بھی کورونا پوزیٹیو ہوئے فاروق عبداللہ

سری نگر:30مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) نیشنل کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور ان میں اس وائرس کی کچھ علامتیں بھی نظر آ رہی ہیں۔ پچاسی سالہ فاروق عبداللہ کے فرزند عمر عبداللہ نے ٹوئٹر پر تصدیق کی ہے کہ ان کے والد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ انہوں نے منگل کی صبح اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ 'میرے والد کا کووڈ- 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان میں اس وائرس کی کچھ علامتیں ہیں۔ میں اور میرے گھر والے ٹیسٹ کرائے جانے تک قرنطینہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 198 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا