English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سی اے اے کے ضوابط طے کرنے کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع

:24مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نیتانند رائے نے منگل کوکہاہے کہ حکومت نے لوک سبھاکو شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے تحت قواعد پر فیصلہ کرنے کے لیے 9 اپریل اور راجیہ سبھا کو9جولائی تک کا وقت دیا ہے۔انہوں نے یہ معلومات لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہے۔رائے نے بتایاہے کہ سی اے ایکٹ -2018 کو 12 دسمبر 2019 کو مطلع کیا گیا تھا اور وہ 10 جنوری 2020 سے نافذ ہوا تھا۔وزیر نے کہا کہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی ماتحت قانون ساز کمیٹیوں نے اس قانون کے

مزید پڑھئے

آسام میں سی اےاے کے خلاف مورچہ کھولنے والے اکھل گوگوئی کے ساتھ جیل میں کیا کیا ہوا :خط مین سنسنی خیز انکشاف

نئی دہلی، مارچ 24: منگل کے روز جیل میں قید کارکن اکھل گوگوئی نے ایک کھلے خط میں الزام لگایا ہے کہ انھیں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی تحویل میں جسمانی اور ذہنی طور پر اذیت دی گئی ہے۔ گوگوئی نے مزید دعویٰ کیا کہ انھیں بھارتیہ جنتا پارٹی یا آر ایس ایس میں شمولیت کے بدلے میں تفتیش کاروں نے فوری ضمانت کی پیش کش کی تھی۔ کرشک مکتی سنگرام سمیتی کے رہنما گوگوئی کو 12 دسمبر 2019 کو احتیاطی نظربندی میں لیا گیا تھا، جب انھوں نے آسام میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا تھا، جو بعد

مزید پڑھئے

ڈاکٹر کفیل خان پر درج مقدمہ ختم کرنے کے معاملہ پر ہائی کورٹ نے یوگی حکومت سے ۲ ہفتوں میں طلب کیا جواب

:24مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ڈاکٹر کفیل خان کی عرضی پر ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔اس کے لئے سرکار کو۲؍ ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔ڈاکٹر خان نےیہ عرضی علی گڑھ میں درج مقدمہ ختم کرانے کےلئے دائر کی ہے۔عدالت عالیہ نے اگلی سماعت کےلئے ۶؍اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے۔الٰہ آباد ہائی کورٹ کی یک رکنی بینچ میں منگل کو معاملے کی سماعت ہوئی۔ جسٹس جمشید منیر پر مشتمل اس بینچ کے سامنے ڈاکٹر خان کی جانب سے سینئر وکیل ایڈوکیٹ دلپ کمار گپتا، نذرالاسلام جعفری اور منیش سنگھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 197 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا