English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سی اےاے، زرعی قوانین پر جھوٹی افواہوں کے ذریعہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے ہو رہی ہے سازش : پی ایم مودی

نئی دہلی:06اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دعویٰ کیا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے ان کی حکومت کے کے ذریعے لائے گئے زرعی قوانین اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف غلط بیانیہ پھیلایا جارہا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے 41 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں تقریر کرتے ہوئے مودی نے دعوی کیا کہ اس طرح کی بیانیے کے پیچھے ’’دانستہ سیاست اور ایک بہت بڑی سازش‘‘ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ’’ملک میں کئی طرح کی افواہیں پھیل رہی

مزید پڑھئے

یہ ہے یوپی حکومت کے این ایس اے کی حقیقت ، ۱۲۰ میں سے ۹۴ معاملات کو ہائی کورٹ نے قراردیا قانون کا غلط استعمال

  نئی دہلی:06اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش سرکار کے ذریعےقومی سلامتی ایکٹ(این ایس اے)کے استعمال پر سوال اٹھایا ہےجو ریاست کو باضابطہ  الزام یا شنوائی کے بغیرگرفتاری کا اختیار دیتا ہے۔انڈین ایکسپریس کی ایک تفتیش  کے مطابق، پولیس اور عدالت کے ریکارڈز دکھاتے ہیں کہ ایسے معاملوں میں ایک ہی طرز کی پیروی کی جا رہی تھی،جس میں پولیس کی جانب سےالگ الگ ایف آئی آر میں اہم  جانکاریاں کٹ پیسٹ کرنا، مجسٹریٹ کے دستخط شدہ  ڈٹینشن آرڈر

مزید پڑھئے

دہلی میں ۳۰ اپریل تک رات کا کرفیو ،میڈیا نمائندوں کے لئے ای پاس ضروری

نئی دہلی:06اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت منگل کی رات دس بجے سے اسے فوری طور پر نافذ کیا گیا ہے۔ اب 30 اپریل تک ہر رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک شہر میں کرفیو نافذ رہے گا۔ یہ اعلان دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ریاستی حکومت کے اعلی عہدیداروں سے تفصیلی گفتگو کے بعد کیا۔ ریاست میں وبا کے بڑھتے ہوئے خطرہ کے مدنظر شہر میں پابندی بڑھانے کے لئے وزیر اعلی اروند

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 199 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا